اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے کراچی جانے والی ایئر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی ایئر سیال کی پرواز سے ٹیک آف کے فوری بعد پرندہ ٹکرا گیا۔

طیارے کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کال ایئر ٹریفک کنٹرولر کو دی جس کے بعد طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا گیا، طیارے میں موجود 180 سے زائد مسافروں کو لاؤنچ میں منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع ایئرپورٹ کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر پرواز سے پرندہ ٹکرانے کا یہ 24 واں واقعہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے