اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی!بھارت باز نہ آیا،روایتی حریف ایک بار پھر من گھڑت خبریں پھیلانے لگا

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی بورڈ اور حکومت نے ایک مرتبہ پھر پروپیگنڈا خبریں پھیلانا شروع کردیں۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، تاہم ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور سے منتقل نہیں کرے گا چاہے بھارت ایونٹ کے فائنل میں جگہ کیوں نہ بنالے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی نے بھارت کے پاکستان میں نہ کھیلنے کی صورت میں بھی فائنل لاہور میں کروانا چاہتا ہےجبکہ چیئرمین پی سی بی میٹنگ میں بھارت کے ملک میں نہ کھیلنے پر فائنل کی میزبانی لاہور میں ہی کروانے پر زور دیں گے۔

دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ممبران کا اجلاس 18 سے 21 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی اعلان سامنے آئے گا۔دوسری جانب اجلاس میں پی سی بی حکام آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور اب تک ہونے والے تعمیراتی کام پر بھی بریفنگ دیں گے جبکہ دیگر بورڈز کا بیان بھی اہمیت کا حامل ہوگا۔

پی سی بی حکام بھی پُر عزم ہیں کہ یہ میگاایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی کوئی چال چلنے کی کوشش کرسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے