اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وریندرسہواگ بابراعظم کی خراب پرفارمنس پر بول اٹھے،سابق بھارتی کرکٹر نے اہم مشورہ دے دیا

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی خراب فارم پر لب کشائی کردی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں وریندر سہواگ کا بابراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہناتھا کہ اب انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے،انھیں اپنی فٹنس پر کام کرنا چاہیے، پھر ذہنی طور پر مضبوط ہوکر ٹیم میں واپسی کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم سے توقعات کم ہونے اور کپتانی سے مستعفی ہونے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ تکنیکی اور ذہنی طور پر زیادہ متاثر ہوئے ہیں،وہ باصلاحیت کرکٹر ہیں اور جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ قبل ازیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مسلسل ناقص پرفارمنس کے باعث بابراعظم کو ڈراپ کردیا گیا تھا جبکہ وہ آخری 18 ٹیسٹ اننگز میں 50 رنز کا ہندسہ عبور نہیں کرسکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے