اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کی سیاہ جوڑے میں دلکش اداؤں پر مداح فریفتہ

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی سیاہ جوڑے میں دلکش اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

نوال سعید نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنے منفرد فیشن اور سٹائل کے لیے بھی جانی جاتی ہیں، ان کے چاہنے والے ہمیشہ ان کے ہر نئے انداز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں کو گھائل کر گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ سیاہ رنگ کے مشرقی لباس میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں، اس لباس پر کی گئی سنہری اور سرخ کڑھائی نے لباس کو چار چاند لگا دیئے ہیں جبکہ کھلی زلفیں، گہرا میک اپ اور قاتلانہ مسکراہٹ نوال کے حسن کو دو آتشہ کررہی ہے۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے