اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکار سلیم ناصر کو دنیا سے رخصت ہوئے 35 برس بیت گئے

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصر کو دنیا سے رخصت ہوئے 35 برس بیت گئے۔

سلیم ناصر15 نومبر 1944ء کو پیداہوئے، انہوں نے اداکاری کے دوران اپنے آپ کو ایک ورسٹائل فنکار کے طور پر منوایا، مرحوم نے ڈرامہ سیریل آخری چٹان، جانگلوس اورآنگن ٹیڑھا میں بے مثال کردار نگاری کی۔

ٹیلی وژن پر شہرت کے جھنڈے گاڑنے سے پہلے سلیم ناصرشوبز کے دوجریدوں کی اشاعت سے وابستہ رہے جبکہ سرکاری ملازمت سے بھی منسلک رہے، جس کو بعد میں انہوں نے فن کی خاطر  خیر باد کہہ دیاتھا۔

سلیم ناصرنے فنکارانہ کیریئر کے آغاز میں کچھ دیگرڈراموں میں کردار نگاری کی مگر ڈرامہ سیریل آنگن ٹیڑھا نے ان کی شہرت کو بام عروج بخشا، آنگن ٹیڑھا میں سلیم ناصر نے گھریلو ملازم اکبر کا کردارادا کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے