اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کے ڈانس سٹیپس کے شوبز کی دنیا میں چرچے

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستان اداکارہ مایا علی کے ڈانس سٹیپس نے شوبز کی دنیا میں دھوم مچادی۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں ڈانس سٹیپس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے لانگ فراک زیب تن کررکھی ہے جس کے گلے اور بازووں پر ہوا گوٹے کا کام جوڑے کو مزید حسین بنا رہا ہے، اداکارہ نے اس موقع پر گہرا میک اپ کررکھا ہے جبکہ کانوں میں بھاری جھمکے بھی مایا کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

تصاویر نے جہاں سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی وہیں شوبز کی دنیا میں بھی تہلکہ مچا رکھا ہے، مایا کے مداح پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں محبت بھرے کمنٹس کی برسات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے