اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صائمہ بلوچ نے ندایاسر کےشو میں شرکت کیوں نہیں کی؟اداکارہ نے وجہ بتا دی

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے انکار کی وجہ بتادی۔

صائمہ بلوچ نے بلاک بسٹر فلم لیجنڈ آف مولا جٹ سمیت دیگر پنجابی فلموں میں کام کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کیا۔حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے گیم شو میں بطور کھلاڑی حصہ لیا تھا جس کے بعد ندا یاسر نے گیم شو کے شرکا کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا تھا۔

بعدازاں صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے منع کردیا تھا جس کی وجہ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتائی اور کہا کہ مجھے پیسوں کی آفر کے بغیر شو میں بلایا گیا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ اگر یہ پروموشن کیلئے بلا رہے تھے تو انہیں گیم شو کے فائنل میں بلانا چاہیے تھا، اگر میں پروگرام میں شرکت کیلئے ٹائم دوں گی تو مجھے پیسہ کیوں نہیں دیا جائے گا؟انہوں نے کہا ایک کہاوت ہے کہ 'ٹائم پیسہ ہے' اور یہ ہی وجہ ہے کہ میں نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے منع کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے