اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نو ماہ میں صارفین کو ایک ارب سے زائد کا ریلیف دیا: بینکنگ محتسب

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(لاہورنیوز) بینکنگ محتسب نے رواں سال کے نو ماہ کے دوران بینک صارفین کو ایک ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کیا ۔

بینکنگ محتسب سراج الدین کے مطابق یکم جنوری تا 30ستمبر 18 ہزار 836 شکایات کا ازالہ کیا، صارفین کو 1 ارب 6 کروڑ روپے کی رقم واپس دلوائی۔انہوں نے کہا کہ یکم جنوری سے 30 ستمبر تک بینکنگ محتسب کو 21 ہزار 904 شکایات موصول ہوئیں،شکایات میں وزیراعظم پورٹل کی 5 ہزار 277 شکایات بھی شامل رہیں،بینک محتسب نے صارفین کو ہدایت کی کہ اپنی ذاتی اور مالی معلومات کسی کو قطعاً ظاہر نہ کریں۔

سراج الدین کا مزید کہنا تھا کہ موبائل فون پر غیرمستند لنکس کو کلک نہ کریں،مشکوک کالز موصول ہونے پر اپنے بینک کی قریبی برانچ یا بینک کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں، مشکوک فون نمبرز کی اطلاع ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو بھی دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے