اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مولانا فضل الرحمان سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم بارے مشاورت

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(لاہور نیوز) سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور سربراہ جے یو آئی سے ملاقات کی، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا، دونوں رہنماؤں  نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

اس موقع پر بلاول بھٹو کے ہمراہ سید نوید قمر، مرتضی وہاب اور جمیل سومرو جبکہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا عطاء الرحمان موجود تھے، قبل ازیں پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچا۔

پی ٹی آئی کے وفد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، اسد قیصر، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے، ملاقات میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے