اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ندایاسر اپنی صاحبزادی کو سوشل میڈیا سے دور کیوں رکھتی ہیں؟اداکارہ نے وجہ بتا دی

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ملک کی معروف اداکارہ ندایاسر کی جانب سے اپنی صاحبزادی کو سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھنے کی وجہ بیان کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق ندا یاسر نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی عمر 15 سال سے زیادہ ہو چکی ہےمگر انہیں انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں ہےحالانکہ ان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں ہونے کے باوجود بھی انہوں نے اپنی بیٹی پر کچھ پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں تاکہ وہ سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال سے بچ سکے۔

شو کے دوران ایک خاتون نے اپنے مسئلے کا ذکر کیا کہ ان کی بیٹی سوشل میڈیا پر اتنی مصروف ہے کہ اس کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے۔ اس پر ندا یاسر نے مشورہ دیا کہ بچوں کو چھوٹی عمر میں زیادہ آزادی نہیں دینی چاہیے اور کچھ پابندیاں ضروری ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسے حالات میں والد کی سختی بچوں پر زیادہ اثر ڈالتی ہے اور والدین کو اس سلسلے میں ذمہ دارانہ رویہ اپنانا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے