اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیدیا۔

حال ہی میں ثروت گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ثروت گیلانی نے بتایا کہ کس طرح ارینج میرج بعض اوقات محبت کی شادیوں پر سبقت لے جاتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ آج کل کوئی ضمانت نہیں ہے، ارینج میرج میں لوگوں کو ایک دوسرے سے کوئی امید نہیں ہوتی اور یہ شادیاں کامیاب بھی ہوجاتی ہیں جب کہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ 6 سال کی محبت کا تعلق  کچھ منٹوں میں بھی ختم ہوجاتا ہے، اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ فیصلے لینے کیلئے مضبوط ہوں۔

ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 سال کی عمر میں شادی کریں کیونکہ 20 سال کی عمر میں آپ کنفیوژڈ ہوتے ہیں، اس لیے پہلے سمجھدار ہونا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے