اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این ڈی ایم اے نے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 12 ویں کھیپ روانہ کر دی

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امدادی سامان کی 12 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی، ابھی تک غزہ کے لئے 10 جبکہ لبنان کے لئے دو امدادی کھیپیں روانہ کی جا چکی ہیں۔

لبنان کے لئے روانہ کی گئی دوسری امدادی کھیپ میں ادویات، تیار گوشت، خیمے، ترپال، گرم بستر، گرم کپڑے اور خشک دودھ شامل ہیں، لبنان کی جنگ زدہ عوام کی ضروریات کے مطابق 100 ٹن امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے۔

سامان روانگی کی تقریب جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر منعقد ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے