اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں گرمی کی شدت میں کمی، خنکی کا احساس بڑھنے لگا

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) شہر میں گرمی کی شدت میں کمی جبکہ خنکی کا احساس بڑھنے لگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔

ادھر فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں تیسرے نمبر پر براجمان ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 174 ریکارڈ کی گئی، ڈی ایچ اے کا اے کیو آئی 224 اور ٹھوکر نیاز بیگ کا 181 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے