16 Oct 2024
(لاہور نیوز) جمعرات کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کا چودہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
سینیٹ اجلاس کے ایجنڈا میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں، سینیٹ اجلاس ایجنڈا میں کمیٹی رپورٹس اور متعدد بل منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودہ پر اتفاق رائے صورت میں سپلیمنٹری ایجنڈا آئے گا۔