اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

''مہمان نوازی کا شکریہ'' انڈین وزیر خارجہ جے شنکر واپس روانہ

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد واپس بھارت روانہ ہو گئے۔

ڈاکٹر جے شنکر  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ  اسلام آباد سے واپس روانہ، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستان حکومت کی مہمان نوازی کا شکریہ جبکہ اپنی پوسٹ میں انہوں نے اسلام آباد سے واپس انڈیا روانگی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

واضح رہے انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر منگل کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچے تھے جہاں انہوں  نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں انڈیا کی نمائندگی کی۔

جے شنکر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان دورے کے دوران مصروفیات کی تفصیلات شیئر کرتے رہے جن میں ان کی اسلام آباد آمد پر استقبال اور ایس سی او کے دوران سائڈ لائن ملاقاتوں کی تصاویر بھی شامل تھیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے