اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے باہر

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے باہر ہو گئے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام آکسفورڈ کے چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست سے نکال دیا گیا۔

یونیورسٹی نے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ، لسٹ میں 38 امیدواروں کے نام شامل ہیں مگر اس میں تحریک انصاف کے بانی کا نام شامل نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے