اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلدیہ عظمیٰ لاہور کا ایکشن، پراپرٹی کی بوگس الاٹمنٹ پر سٹیٹ برانچ کا سٹاف فارغ

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) بلدیہ عظمیٰ لاہور نے ایکشن لیتے ہوئے پراپرٹی کی بوگس الاٹمنٹ پر سٹیٹ برانچ کا سٹاف فارغ کر دیا۔

کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر بلدیہ عظمیٰ لاہور متحرک ہو گئی، پراپرٹی کی بوگس الاٹمنٹ اور اختیارات سے تجاوز پر سٹیٹ برانچ کا سٹاف فارغ کر دیا گیا۔

دکانوں کی بوگس الاٹمنٹ کی شکایات پر سٹیٹ آفیسر راؤ نیامت کو عہدے سے ہٹایا گیا، سٹیٹ برانچ میں تعینات جونیئر سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔

سٹیٹ برانچ کی ٹیم کو ازسرنو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے