اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئینی ترمیم کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان اہم ایجنڈے پر لاہور پہنچ گئے

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اہم ایجنڈے پر لاہور پہنچ گئے۔

مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر لاہور آئے ہیں، وہ اس دوران اہم ملاقاتیں کریں گے، آج مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کا متفقہ آئینی اصلاحات ڈرافٹ پر اتفاق ہو گیا تھا، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کو ہم  نے ڈسکس کیا، پیپلز پارٹی کے ساتھ ڈرافٹ پر اتفاق ہو گیا ہے، میاں نواز شریف سے ملاقات ہو گی، نواز شریف سے بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کریں گے، اتفاق رائے کے لئے بلاول کا اہم کردار ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے شکرگزار ہیں، نواز شریف کی طرف سے ہمیں کھانے کی دعوت دی گئی ہے، امید ہے نواز شریف کے ساتھ بھی اتفاق رائے ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے