اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نیول اکیڈمی کی برازیل میں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے برازیل میں 79 ویں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سیلنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور سلور میڈل حاصل کیا، جے-24 کلاس سیلنگ بوٹس پر منعقدہ مقابلوں میں 9 ممالک کی اکیڈمیز کے کیڈٹس نے حصہ لیا تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بین الاقوامی سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نیول اکیڈمی کی ٹیم کے علاوہ برازیل، اٹلی، چائنہ، کولمبیا، پرتگال، ارجنٹائن، پیرو اور انڈیا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران بین الاقوامی سیلنگ مقابلوں میں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے شاندار کامیابی پر کیڈٹس کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بین الاقوامی مقابلے میں شاندار کارکردگی پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ تربیت کے اعلیٰ معیار کا ثبوت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے