اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کا عمرہ، تصاویر شیئر

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جوڑی اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ جس پر صارفین نے انہیں مبارک باد پیش کی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان حرم شریف کے باہر موجود ہیں، جس کے کیپشن میں کنور نے لکھا ہے کہ ’’الحمدللہ، 2024 میں عمرہ مکمل کیا … واقعی ایک بابرکت سال۔ الفاظ میں اس احساس کو بیان نہیں کیا جاسکتا جب اللہ کے گھر بلایا جاتا ہے‘‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’’اللہ تعالیٰ سب کو اس خوبصورت سفر کا موقع عطا فرمائے‘‘۔

پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں عمرہ ادائیگی پر مبارک باد پیش کی۔ ساتھی اداکارہ صبا فیصل نے کمنٹس میں لکھا ’’میرا سلام کہیے گا‘‘۔

یہ اداکار جوڑا نومبر 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا تھا اور ان کے دو بیٹے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے