اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایس سی او کانفرنس کی سکیورٹی بارے تبادلہ خیال

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم سے ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات پر بریف کیا، غیر ملکی مہمانوں کو خصوصی سکیورٹی دینے کے پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد شہباز شریف نے محسن نقوی کو ایس سی او کانفرنس کی سکیورٹی سے متعلق اہم ہدایات دیں، وزیر داخلہ  نے پی ٹی ایم جرگے کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے