اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہورنیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔

فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات کو انتقال کرگئے تھے جس کے باعث کرکٹر پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی پہنچی تھیں تاہم گزشتہ روز والد کی تدفین کے بعد اب وہ دوبارہ دبئی پہنچ چکی ہیں۔خیال رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فاطمہ ثنا کی غیر موجودگی میں منیبہ علی نے ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھائے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے