اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بل کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی کاٹ دی گئی

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(ویب ڈیسک) بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی بجلی کاٹ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن لیا گیا۔

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5 لاکھ روپے ہے، اس کی بھی بجلی کاٹی گئی ہے۔ دفاتر میں موجود سٹاف نے بجلی کٹنے کے بارے میں پی ایچ ایف حکام کو آگاہ کردیا ہے۔

امکان ہے کہ پیسوں کا بندوبست ہونے کے بعد پیر کو بل کی ادائیگی ممکن بنائی جائے گی۔

فنڈرز کی کمی کا رونا رونے والے پی ایچ ایف حکام کے مطابق بجلی بحالی کو جلد سے جلد ممکن بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے