اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات برآمد، خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کی جانب سے 5 مختلف کارروائیوں میں3.445 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی جبکہ خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد ، کوہاٹ، ملتان ، ڈی جی خان میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 1 کلو ہیروئن ،750  گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میں ایک کلو 695گرام آئس برآمد کی گئی ہے، گرفتار ملزمان کی جانب سے تعلیمی اداروں کےطلباء کو منشیات فروخت کرنے کابھی اعتراف کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے