اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

108مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں 108 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی مال روڈ سے پکڑی گئی۔

ٹریفک وارڈنز  نے لاہور میں 108 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی مال روڈ سے پکڑ لی۔

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن محسن عباس  نے قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والی گاڑی کو روکنے کے بعد 51 ہزار 800 روپے کا چالان کیا۔

اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر لاہور (سی ٹی او) لاہور عمارہ اطہر  کا کہنا تھا کہ کار ڈرائیور  نے 8 بار ٹریفک سگنل، 19مرتبہ لین لائن کی اور 9 مرتبہ سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی کی۔

سی ٹی او نے مزید کہا کہ ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز سے مستفید نہیں ہو سکتے، منظم ٹریفک کیلئے شہریوں کو ٹریفک قوانین کا احترام کرنا ہو گا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے