اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ ہسپتال میں نظر آرہی ہیں۔انہوں نے پیغام میں لکھا کہ میری پیاری ماں ایک بہترین جگہ کے لیے اس دنیا سے چلی گئی ہیں، ماں کی شفقت، محبت اور حکمت ہمیشہ میرے دل میں رہے گی جیسا کہ ہم اس کے نقصان پر غمزدہ ہیں۔

اعجاز اسلم نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ سب چاہنے والوں سے درخواست کرتا ہوں کہ میری ماں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا کریں۔سینئر اداکار اعجاز اسلم کی والدہ کے انتقال پر شوبز شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان سے اظہار افسوس کیا ہے اور انکی مرحومہ والدہ کی مغفرت کیلئے دعائیں کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے