اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اتار چڑھاؤ کےبعد پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت زون میں اختتام پذیر

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہورنیوز) دن بھر مندی کا شکار رہنے والی پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت زون میں اختتام پذیر ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 30 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 85 ہزار 483 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں آج 20 ارب 70 کروڑ 55 لاکھ 70 ہزار 997 روپے کے 29 کروڑ 50 لاکھ 18 ہزار 853 حصص کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے