اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان اور آسٹریلیا میں پانی کی ترسیل اور تقسیم کے منصوبے کی یادداشت پر دستخط

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانی کی ترسیل اور تقسیم سے متعلق منصوبے کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

 ترجمان اقتصادی امور کے مطابق وزارت اقتصادی امور کی جانب سے سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز  نے معاہدے پر دستخط کئے، آسٹریلوی سینٹر برائے زرعی تحقیق کی جانب سے چیف ایگزیکٹو وینڈی امبرگر نے دستخط کئے۔

معاہدے کے تحت آسٹریلیا پاکستان کو پانی کے منصوبے کیلئے 3 ملین آسٹریلوی ڈالر دیگا، منصوبہ زرعی شعبے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور 2029 تک مکمل ہو سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے