اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔

 دستاویز کے مطابق جون 2020 میں 400 یونٹس والے صارفین کا بل 6780 روپے تھا، جون 2024 میں وہی بل 19 ہزار تک پہنچا، بجلی کے بلوں پر فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ الگ سے عائد ہوتی رہی، تین سو یونٹس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کا بل 2020 میں 3 ہزار 350 روپے تھا، تین سو یونٹس کا بل 2024 میں 12 ہزار 200 روپے تک پہنچ گیا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ 200 یونٹس والے کا بل 2020 میں 1800 روپے آتا تھا لیکن 2024 میں یہ بل 7 ہزار 200 روپے تک پہنچ گیا، سو یونٹس خرچ کرنے کا بل پانچ سال پہلے 780 روپے تھا اور وہ اب 2740 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے