اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل، گواہ اور عوامی تحریک کے وکیل بیان پر جرح کیلئے طلب

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل میں گواہ اور عوامی تحریک کے وکیل کو بیان پر جرح کے لئے طلب کر لیا۔

انسداد دہشتگری کے جج ارشد جاوید نے دس سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل کی سماعت کی، جے آئی ٹی کے رکن ڈی ایس پی محمد اعظم بطور گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔

گواہ محمد اعظم  نے ایک انتقال کرنے والے تفتیشی افسر غلام مرتضیٰ کی جگہ شہادت قلمبند کروائی، گواہ نے تصدیق کی کہ مرحوم غلام مرتضیٰ نے کیس کی تفتیش کی تھی۔

پاکستان عوامی تحریک کے وکیل مخدوم مجید حسین جرح کے لئے پیش نہیں ہوئے، عدالت نے گواہ اور عوامی تحریک کے وکیل کو کل بیان پر جرح کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے