اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائی ، آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث گروہ کے 2 ملزم گرفتار

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں شفقت اللہ اور صدیق احمد شامل ہیں ، ملزمان گزشتہ کئی مہینوں سے متاثرہ خواتین اور اس کے خاندان والوں کو ہراساں کرنے میں ملوث تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ چھاپہ مار کارروائی میں ملزمان کے قبضے سے 2 عدد سمارٹ فونز ضبط کر لئے گئے، ضبط شدہ سمارٹ فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے