پنجاب گورنمنٹ
چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان
09 Oct 2024
09 Oct 2024
(لاہور نیوز) چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں، مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیر اعظم کے لیے بلایا جا رہا ہے۔