اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت اور نابینا افراد کے مابین معاملات طے، دھرنا 3 دسمبر تک مؤخر

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) حکومت اور نابینا افراد کے مابین معاملات طے پا گئے۔

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر  نے نابینا افراد کو مطالبات کی منظوری کے لئے 25 نومبر تک کا وقت دے دیا۔

نابینا افراد نے صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی یقین دہائی پر دھرنا 3 دسمبر تک مؤخر کر دیا۔

 نابینا افراد کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے بتایا ہمارے مطالبات کی سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی ہے، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر  نے مطالبات کی منظوری کے لئے 25 نومبر کی ڈیڈ لائن دی ہے، 25 نومبر تک اگر مطالبات منظور نہ ہوئے تو 3 دسمبر کو دوبارہ دھرنا دیا جائے گا، شام تک سوشل ویلفیئر دفتر کو خالی کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے