اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے : چودھری پرویز الہٰی

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے۔

اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو اغوا کر کے مار پیٹ سے پلی بارگین کی گئی، انہوں نے جو پیسے دیئے خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔

پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سب جھوٹ ہے، میں نے کرپشن کی نہ کوئی پلی بارگین کی ہے، میرے خلاف 25 جعلی کیس بنے، 25 کیس مزید بھی بنا لیں، میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں اور رہوں گا انشااللہ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے