اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کے جلسوں میں مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اب اسلام آباد اور بڑے شہروں کا رخ کرنے کی بجائےضلعی سطح پراحتجاج کرے گی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اسد قیصر  نے نئی حکمت عملی کی تصدیق کر دی۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اضلاع کی سطح پر احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، جلد پارٹی ترجمان پالیسی کا اعلان کریں گے ، آباد اور لاہور جلسوں پر بے تحاشا اخراجات اور مشکلات سے بیشتر وزراء ناراض تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعدد ایم پی ایز کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے