اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ورلڈ کلچر فیسٹیول: آج تھیٹر پلے ’کلیو‘ رنگ جمائے گا

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(ویب ڈیسک) آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں جاری ہے۔

38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 13ویں روز مسٹری و کامیڈی تھیٹر پلے "کلیو" حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

اس عالمی ثقافتی میلے میں دنیا کے نامور ڈانسر، تھیٹر، میوزک اور فائن آرٹ کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کراچی آ رہے ہیں، عالمی ثقافتی میلے کے 13 ویں دن آرٹس کونسل کراچی کے آڈیٹوریم 1 میں ہدایت کار فرحان عالم صدیقی برطانوی تھیٹر ڈائریکٹر جوناتھن لین کی کہانی پیش کریں گے جس کا ترجمہ روحی فاطمہ  نے کیا ہے۔

یاد رہے کہ کراچی آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے