اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کسٹمز حکام کی کارروائی، قدیم بدھا کے اصل مجسموں کی سمگلنگ ناکام بنا دی

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(لاہور نیوز) کسٹمز حکام نے لاہور سے قیمتی اور قدیم بدھا کے اصل مجسموں کو جاپان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام  نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی جہاں سے بدھا کے اصل مجسموں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی، جی پی او سے قیمتی اور قدیم ترین بدھا کے مجسمے کی کاپی کی آڑ میں اصل بدھا کے مجسمے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔

پارسل ایک ہمایوں مسعود نامی شخص نے جاپان برآمد کرنے کے لئے بک کرایا تھا، شک کی بنیاد پر تحقیقات کے دوران مجسمہ میں سے ایک قدیم مجسمہ ملا جو دوسو صدی عیسوی کا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے