اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تکنیکی مسائل حل نہ ہو سکے، آج بھی متعدد پروازیں منسوخ

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(لاہور نیوز) آپریشنل مسائل حل نہ ہونے کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پروازیں منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 کو منسوخ کر دیا گیا۔

اسلام آباد سے کراچی کی نجی ایئر لائن کی 2 پروازیں پی ایف 125 اور 126 جبکہ اسلام آباد سے چترال کی پروازیں پی کے 660 اور 661 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

استنبول سے کراچی کی 4 پروازیں ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہیں اور جدہ سے کراچی کی پرواز پی کے 832 میں دو گھنٹے تاخیر کر دی گئی۔

اسی طرح کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے 783 دو گھنٹے تاخیر سے سوا 2 بجے روانہ ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے