اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر دنیا کی بے حسی سنگین المیہ ہے: حمزہ شہباز

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر دنیا کی بے حسی ایک سنگین انسانی المیہ ہے۔

یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ غزہ پر صیہونی ریاست کی بربریت کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے، 41 ہزار سے زائد افراد کو شہید کیا گیا، معصوم بچوں اور عورتوں سمیت پناہ گزین کیمپوں کے مکینوں کو بھی موت کے گھاٹ اتارا گیا۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی فورسز نے غزہ کے انفراسٹرکچر بشمول ہسپتالوں اور سکولوں کو باقاعدہ طور پر نشانہ بنا کر تباہ کیا، اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی اب لبنان اور خطے کے دوسرے ممالک تک پھیل چکی ہے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنے جنگی جرائم سے تاریخ کے سیاہ ترین باب تحریر کر رہا ہے، آج ہر پاکستانی اپنے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔  

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے