اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا افراد کا دھرنا 14ویں روز بھی جاری، متعدد بیمار

06 Oct 2024
06 Oct 2024

(لاہور نیوز) نابینا افراد کا دھرنا 14ویں روز میں داخل ہو گیا، دھرنا سوشل ویلفیئر آفس شملہ پہاڑی منتقل، بھوک، پیاس اور موسمی شدت سے نڈھال ہو کر بیمار پڑنے لگے۔

نابینا افراد کا دھرنا تاحال جاری ہے تاہم یہ دھرنا اب سوشل ویلفیئر آفس شملہ پہاڑی منتقل ہو گیا ہے، نابینا افراد کی جانب سے پریس کلب، ایجرٹن روڈ، چیرنگ کراس اور کلب چوک مال روڈ پر دھرنا دیا گیا۔

نابینا افراد کی جانب سے شہر کی مختلف شاہراہوں پر دھرنا دینے کے بعد آج چودویں روز دھرنا سوشیل ویلفیر کے دفتر منتقل کر دیاگیا، دوسری جانب بھوک، پیاس اور موسمی شدت سے نڈھال متعدد نابینا افراد بیمار پڑنے لگے ہیں۔

نابینا افردا کو کھانے پینے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے، نابینا افراد کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا سوشل ویلفیئر آفس میں جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے