اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا۔

اداکارہ ماورا حسین  نے اداکاری کے بعد سوشل میڈیا کی دنیا میں بھی جھنڈے گاڑ دیئے، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین کے فالوورز کی تعداد 9 ملین ہو گئی۔

ماورا حسین نے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز مکمل ہونے پر خوشی کے اظہار کیلئے جشن کا اہتمام بھی کیا، اس موقع پر انہوں نے سفید رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا تھا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی تھیں جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آج ہم 9 ملین ہیں، ایک دن ہم 90 اور 900 ملین بھی ہوں گے، مجھے پیار کرنے اور میری اُڑان بھرنے کے سفر میں مجھے سپورٹ کرنے کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ۔

ماورا کا مزید کہنا تھا کہ آپ کی محبت نے مجھے ہر مشکل کے سامنے مضبوطی سے کھڑا ہونا سکھایا، اگر آپ کا ساتھ نہیں ہوتا تو آج میں اس مقام پر نہیں ہوتی، میں آپ سب سے محبت کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے