اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، واٹس ایپ چیٹ کی فرانزک کی درخواست دائر

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(لاہور نیوز) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں واٹس ایپ چیٹ کی فرانزک کی درخواست دائر کر دی گئی۔

 خلیل الرحمان کے ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت میں آمنہ عروج نے اپنے اور خلیل الرحمان کی واٹس ایپ چیٹ کی فرانزک کی درخواست دائر کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت نے آمنہ عروج کی درخواست پر پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔

آمنہ عروج  نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ خلیل الرحمان قمر تعلقات کیلئے ایک ماہ سے دباؤ ڈال رہا تھا، واٹس ایپ چیٹ میں ڈرامہ نگار مجھے جنسی تعلقات کیلئے مجبور کرتا رہا، ملزم ممنون حیدر اور میری واٹس ایپ چیٹ میں دھمکیوں کا ذکر ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ میرے موبائل فون کی واٹس ایپ چیٹ کا فرانزک کروانے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کے مقدمے کی مزید سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے