اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایکشن ہیرو کیلئے ہمایوں سعید بالی ووڈ کے تینوں خانز سے بہتر ہیں: ڈائریکٹر ندیم بیگ

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر ندیم بیگ نے اداکار ہمایوں سعید کو بالی ووڈ کے تینوں خانز سے بہتر قرار دے دیا۔

ندیم بیگ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی۔

ہمایوں سعید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ندیم بیگ نے کہا کہ اگر انہیں کوئی ایکشن فلم بنانی پڑے اور ان کے پاس ایسے ہی وسائل موجود ہوں جو بالی ووڈ کے تینوں خانزکیلئے ہوں تو وہ فلم کیلئے ہمایوں سعید کا انتخاب کریں گے۔

ندیم بیگ نے کہا کہ ہمایوں کے پاس ایکشن فلم کرنے کے لیے قد اور جسم ہے اور وہ تینوں خانز سے کہیں زیادہ موزوں ہیں، اگر وہ ایکشن فلم کریں تو چھا جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تینوں خانز نے رومانوی ہیرو کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب سنیما میں رومانوی فلموں کا فیشن ختم ہوگیا جس کیلئے انہوں نے ایکشن فلمیں کیں۔

ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ایکشن فلموں کیلئے سلمان خان بہتر ہیں کیونکہ ان کا جسم اور آنکھیں ایکشن ہیرو والی ہیں لیکن عامر خان ایکشن فلموں کیلئے مناسب نہیں جب کہ شاہ رخ خان ایکشن ہیرو بننے کیلئے کافی محنت کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے