اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ادارہ ماحولیات پنجاب کا کریک ڈاؤن: 48 گھنٹوں میں 60 اینٹوں کے بھٹے مسمار

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) ادارہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 60 اینٹوں کے بھٹوں کو مسمار کر دیا۔

ماحولیات پنجاب کا سخت کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری جاری  ہے، 48 گھنٹوں کے دوران 1013 یونٹس اور بھٹوں کی انسپکشن 60 مسمار جبکہ 28 کو سیل جبکہ 43 ایف آئی آر کے ساتھ 933 نوٹسز جاری کر دیے گئے ۔

لیہ میں 27 اینٹوں کے بھٹوں، سرگودھا میں 6 پائرولیسس پلانٹس، میانوالی میں 9 اینٹوں کے بھٹوں، خوشاب میں 3، منڈی بہاؤالدین 6 اور بہاولپور میں 2 بھٹوں کو مسمار کیا گیا ہے۔

ادارہ ماحولیات نے کہا کہ واضح احکامات ہیں کہ اب کسی قسم کی رعایت کی گنجائش باقی نہیں اور جو ماحول دشمن عناصر ہیں ان کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائیگی-

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے