اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلمانوں کا نام اونچا رکھنے پر ایران کا مشکور ہوں: عارف علوی

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا نام اونچا رکھنے پر ایران کا مشکور ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا کا اسرائیل اتنا بڑا ظلم کر رہا ہے اسے روکنا چاہئے، اسرائیل غنڈوں کی طرح مسلمان ممالک کو تباہ کر رہا ہے، مسلمان ممالک کو بھی کھڑے ہونا چاہئے, قائد اعظم کا موقف یہی تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے.

عارف علوی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی پامالی ہو رہی ہے، کیا ضرورت تھی اس وقت 63 کو دیکھنے کی، جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کر سکے، بھٹو کے خاندان سے ہی کہیں آئین کو آگ نہ لگ جائے، یہ ظالمانہ طریقے سے ملک کا نظام چلا رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی سمیت کسی کو آئین کے تحت ریلیف نہیں ملا۔

سابق صدر مملکت نے مزید کہا کہ رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئین کا نام باقی رکھیں گے، تحریک انصاف پُرامن جماعت ہے، ہر جلسے میں پولیس اس کے کارکنوں پر تشدد کرتی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے