اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا، طلال چودھری

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا۔

طلال چودھری کا کہنا تھا کہ آج آئین اور قانون کی بالادستی ثابت ہوئی ہے، یہ نظام عدل پر دھبہ تھا، یہ آمریت کو دوام دینے والی ججمنٹ تھی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آئین کو ری رائٹ کیا گیا بلکہ اس سے بھی آگے گزر گئے، یہ کیس ڈھائی سال سے زیر التوا ہے، فیصلہ پہلے ہو جانا چاہئے تھا۔

طلال چودھری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کا موجودہ فیصلہ انہی فیصلوں کا تسلسل تھا جو ثاقب نثار سے شروع ہوئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے