اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی ٹی او لاہور کی میڈیا بریفنگ کے دوران شہری کا 2 ہزار چالان پر احتجاج

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) بھاری بھرکم چالان سے شہری تنگ آ گئے۔

سی ٹی او عمارہ اطہر کی میڈیا بریفنگ کے دوران شہری نے 2 ہزار چالان پر احتجاج کیا، 2ہزار کے چالان پر شہری خود کو پیٹتا رہا۔

شہری سی ٹی او لاہور سے میڈیا بریفنگ کے دوران سوال کرنا چاہتا تھا، سی ٹی او کے سکیورٹی سٹاف نے سراپا احتجاج شہری کو سوال کرنے نہیں دیا، شہری نے سی ٹی او کے ساتھ موجودہ حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

شہری کا کہنا تھا2ہزار کا چالان غریب آدمی پر ظلم ہے، اس کو کم کیا جائے، 40 سال نواز شریف کی خدمت کی لیکن اس حکومت نے مہنگائی کے باعث ہمارا کچومر نکال دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے