اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کو سیف سٹی ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی کارکردگی رپورٹ پیش

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو سیف سٹی ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو سیف سٹی ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی 2 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق 10 ہزار 398 سے زائد بچوں سے متعلقہ کیسز رپورٹ ہوئے اور 8 ہزار 406 سے زائد کیسز کو حل کر لیا گیا جبکہ 202 کیسز زیر تفتیش ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہزار 673 کیسز کی ایف آئی آرز درج ہوئیں، 3 ہزار 864 گمشدہ بچے بحفاظت ورثا کے سپرد کئے گئے، جنسی زیادتی کی 740 اور اغواء کی 441 ایف آئی آرز درج ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنسی زیادتی کے مرتکب 62 ملزمان کو گرفتار کروایا گیا اور 42 کے چالان عدالتوں میں جمع کروائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے