اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کراچی آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول، آرٹ نمائش نے رنگ جما دیا

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(لاہور نیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری فیسٹیول میں بیک ٹو دی سٹیج کے نام سے آرٹ نمائش سجائی گئی جس نے ایک الگ ہی رنگ جما دیا۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول اپنی آب وتاب کے ساتھ جاری ہے، فیسٹیول میں آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل احمد علی شاہ نے کیا۔

پردے کے پیچھے رہنے والوں کو خوبصورت رنگوں کے ذریعے مصوروں نے کینوس کی زینت بنا دیا اور ایسے رنگ بھرے کہ تصویریں دیکھ کر حقیقت کا گماں ہونے لگا۔

آرٹ نمائش میں نئے ابھرتے ہوئے آرٹسٹوں کا کام شو کیس کیا گیا جنہیں دیکھنے والوں نے انکی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انکی کاوشوں کو خوب سراہا۔

اس موقع پر آرٹسٹوں کا کہنا تھا اس طرح کے پلیٹ فارم ناصرف رہنمائی کرتے ہیں بلکہ انہیں آگے بڑھانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے