اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کا نیا شوٹ، دیکھنے والے دل ہارنے پر مجبور

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیا۔

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔معصوم چہرہ اور چلبلی شخصیت کی مالک ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کیا گیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے، ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ میں کسی حقیقی باربی ڈول سے کم نہیں لگ رہیں۔

ہانیہ عامر کی اس پوسٹ کو لاکھوں صارفین کی جانب پسند کیا جارہا ہے جبکہ اس پر تعریفی تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اداکارہ کے اس نئے فوٹو شوٹ پر نا صرف ان کے مداح دل فریفتہ نظر آ رہے ہیں بلکہ انڈسٹری کی دیگر خوبصورت اداکارائیں بھی اداکارہ کے حسن کی تعریفیں کرنے پر مجبور نظر آ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے